آج کی مزاحیہ خبریں



  • کیا مولوی سر پر بیٹھکر تشدد کا تعین کریگا ---رانا ثناء

    عورت کا خون نہیں نکلنا چائیے -- مولویان پاکستان ش

    ولی محمد ایک غریب تاجر تھا جو گھاس کاٹنے کی مشین خریدنے ایران گیا تھا - شاہ دولہ کی چوہا نثار

    ملا کی لاش نزیر حسین اسپتال پر چھاپے میں افغان بارڈر سے ملی -- ترجمان رینجرز

    ملا کی موت دل جلنے سے ہوئِ ---- ترجمان رینجرز

    مہاجر خود ہی واپس چلے جائیں نہیں تو دہکے دیکر نکالدینگے ---=کراچی والوں کو سرفراز بگٹی کا مشورہ

    شہر میں را کے ایجنٹ گھوم رہے ہیں --- آئی ایس آئی کے ایجنٹ بھی تفریح گاہ آگئے -- کمالو

    آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ ---- ملا کی موت کی تصدیق ہوگئی

    جب ملا کی موت کی تصدیق ہوگی تو حوالے کردیی جائیگی -- خرتاج عزیز

    ن لیگ کا جمائی ماں کے گھر میں مظاہرہ ----عمران کے تینوں بچے واپس کرو نہیں تو اسے بھی گود لو

    میں تو ابا کی کفالت میں ہوں ، کیونکہ میرا میاں نکھٹو ہے ، پھوٹی قسمت محبت کا انجام ---مریم نواز



  • اب کے مار کے دیکھہ -------آرمی چیف امریکی سفیر سے

    معاف کردو بابا آئندہ ملا کو نہیں مارینگے -------امریکی سفیر

    جماعت اسلامی کی کرپشن ٹرین کراچی سے بحیرہ عرب کو روانہ ہوگئِ



  • اوباماں نے جاپان میں ایٹم بم پر پھول چڑہائے ---اسی سے امن قائم ہوا تھا ---اوباماں

    احتساب کا آغاز اور انجام نواز شریف سے ہونا چاہئیے ------- سعید غنی

    مارنے سے پہلے بتایا نہیں تھا ، اب ہم دنیا کو کیا دکھائیں --------پاکستان کا امریکہ سے احتجاج



  • چودھری نثار علی خان کی بڑک

    .....جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 2 ماہ میں اپنے شناختی کارڈز جمع کروا دیں ورنہ....



  • پرویز خٹک نے علیشا کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا - مزید کہا علیشا ہمارا قیمتی سرمایہ تھا یا تھی



  • @Qarar
    نہیں تو انہیں اصلی شناختی کارڈ دے دئیے جائینگے اور مہمان نوازی ختم کرکے انکے ساتھہ عام پاکستانیوں والا سلوک شروع کردیا جائیگا - جب پچھواڑے پر ٹھڈے پڑینگے تو خود ہی اپنے اپنے ملکوں کو بھاگینگے ، یہی ترکیب ہے انہیں بھگانے کی -----شاہ دولہ کا چوہا



  • پرویز خٹک نے علیشا کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا - مزید کہا علیشا ہمارا قیمتی سرمایہ تھا یا تھی
    @imtiazahmed said in آج کی مزاحیہ خبریں:

    پرویز خٹک نے ڈر کے مارے باہر نکلنا چھوڑ دیا



  • سعودیہ نے جوان افغانوں کے حج پر پابندی لگا دی کیونکہ وہ خانہ کعبہ میں عورتوں کے ساتھہ نماز میں نماز کم پڑہتے تھَے اور قیام کو زیادہ لمبا کرتے تھے جس سے گھریلو مسائل میں اضافہ ہورہا تھا -----وزارت امور خانہ جنگی سعودیہ



  • سنی لیون نے " منی لیکس " نامی کتاب لکھہ دی - جسمیں اسنے تفصیل سے لکھا ہے کہ کس کس نے کس کس طرح اور کیسے کیسے اسکی ماری - اسکے علاوہ انکے نام بھِی ہیں جو کوشش کے باوجود اسکی مارنہ سکے - مردوں کے ساتھہ نامردوں کی عزت بھی خطرے میں پڑگئی



  • Mullah



  • @azizi

    ان دو انڈوں کے اصلی انڈے بھی تو دکہائو- ڈنڈے نہ دکہا دینا



  • میری اولاد تو مجھہ سے بھی بے وقوف نکلی - ابا جی بھی یہی کہتے تھے ----------میاں جی



  • ن لیگ کا جمائی ماں کے گھر میں مظاہرہ ----عمران کے تینوں بچے واپس کرو نہیں تو اسے بھی گود لو


    میں عمران کو گود نہیں لے سکتی - عمران چاہے تو مجھے گود میں لے سکتے ہیں - میں بھی حاضر ہوں اور گھر بھی حاضر ہے ---مظاہرین کو جمائی ماں کا ٹکا سا جواب



  • نواز شریف کی آئندہ منگل کو لندن میں اوپن ہارٹ سرجری ہو گی.......مریم نواز کا ٹویٹ

    .........

    عمران خان کے ہاتھ بھی دعاؤں کے لیے اٹھ گئے ......یا اللہ دھرنوں سے تو کام نہیں بنا اب تجھ پہ ہی آسرا ہے

    alt text



  • ملا پر حملہ دراصل پاکستان کے ایٹمی پلانٹ پر حملہ ہے -------حافظ سعید

    لیکن ملا تو افغانی ایٹم تھا ، پاکستانی ایٹم تو وینا ملک اور منورحسن ہیں



  • کیا بات کرتے ہیں ؟ کیا بات کرتے ہیں آپ - محترم حافظ سعید صاحب تو بہت بڑھے دا عاشور ہیں



  • وزیر اعظم لیک بند کرانے لندن گئے ہیں

    عمران خان سے چوہے کنٹرول نہیں ہو رہے -------- حمزہ سہباز

    عمران اگر لندن جاکر جمائی ماں کے گھر ٹہر سکتے ہیں تو میرے گھر کیوں نہیں ٹہرتے - وہ سابقہ ہے میں لاحقہ ، مجھہ میں کیا کیڑے پڑے ہیں -----ریحام خان



  • ملا پاسپورٹ پھینک کر غیر قانونی طریقے سے اوپر گیا ہے - اگر وہ وہاں سے ٰڈی پورٹ ہو کر واپس آیا تو بغیر کاغذات واپسی غیر قانونی ہوگی - سیکورٹی اداروں کو ہدایت ہے کہ اسے دیکھکر منہ دوسریی طرف کرلیں اور کسی ایمکیوایم والے کو بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں دہر لیں -------شاہ دولہ کا چوہا



  • جمیما نے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جب تک نواز شریف صحتیاب ہو کر واپس نہیں آ جاتے عمران خان کو وزیر اعازم بنایا جائے تاکہ میں ان سے دوبارہ شادی کر کے فرسٹ لیڈی اف پاکستان بن سکون ( نوٹ : میں نے ھف گرانٹ کے ساتھ اختلاط کر کہ حلالہ کر لیا ہے ( - ایک خبر



  • ایرانی صدر کے بعد امریکی سفیر نے بھی اسپتال میں کمر پر چھڑیوں کے نشان دکھائے

    جو بھی پاکستان جائے کمر کس کے جائے------عالمی ذرائع