Amjad Sabri is no more



  • Amjad Sabri is no more
    Amjad Sabri, the great artist in the world of Qawali and son of even greater artist Ghulam Farid Sabri has been killed by target killers in Sharifabad, Karachi. After a short period of peace in Karachi, a reign of terror has again surfaced. Day before yesterday, Owais Ali Shah, son of retired Chief Justice of Pakistan, Sajjad Ali Shah, has been abducted at gun point. His fate lingers in uncertainty and law enforcing agencies are still clueless. The tall claim of Rangers and Sind Police that 90% terrorism in Karachi has been eliminated is facing a big question mark.



  • 0_1466598103071_1128177-amjadsabri-1466592735-278-640x480.JPG



  • https://www.youtube.com/watch?v=0jrkIGKUjXY

    یہ پروگرام دیکھکر مجھے شک ہوگیا تھا کہ اب امج صابری کے دن گنے جا چکے ہیں -
    جس جوش ، جذبے اور والہانہ انداز میں شہید نے یہ قوالی گائی تھی اور جیسے لوگ جھوم جھوم اٹھے تھے تو وحشیوں کے پچھواڑوں میں ہیروشیما کی آگ تو لگنی تھی
    سب کو پتہ ہے کہ یہ ٹارگٹ کلر کہاں سے آتے ہیں اور ان کی کمین گاہیں کہاں ہیں ، انہیں کون پکڑے گا



  • ہوے دوست جس کے تم --- دشمن اس کا آسمان کیوں ہو -- ایم قو ایم والے جن کے قریب ہوتے ہیں .. برے ان کے نصیب ہوتے ہیں ... باقی اپ سب خود ہی سیانے ہیں



  • الطاف حسین نے امجدصابری شہیدؒ کے قتل کی سازش بیان کرتے ہوئے کہاکہ اس سازش میں سب سے پہلے طاقتور اسٹیبلشمنٹ ، بیوروکریسی اور ظالم وسفاک حکومتیں ہیں اور وہ قوتیں بھی ہیں جن کی موجودگی میں جب دل چاہے کراچی میں امن قائم ہوجاتا ہے اور جب ان قوتوں کے اختیارات کی مدت ختم ہونے لگتی ہے تو امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کیلئے قتل وغارتگری کرائی جاتی ہے تاکہ لوگ یہ کہیں کہ ان قوتوں نے شہرمیں امن وامان قائم کیا ہوا ہے اسلئے انہیں یہیں رکھا جائے اور ان کے اختیارات کی مدت میں اضافہ کیاجائے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ جو قوتیں القاعدہ ، طالبان کو سپورٹ کریں ، اپنی چھاؤنی کے قریب القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو جگہ دیں ، ڈینئل پرل کے قاتلوں کوپناہ دینے والوں کی سرپرستی کریں ، امریکہ کی حمایت اور روس کے خلاف جنگ کریں ، مجاہدین تیار کریں اور ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کروائیں انہیں اچھے ناموں سے کیسے پکارا جاسکتا ہے ؟جناب الطاف حسین نے کہاکہ جن لوگوں نے پاکستان کو دولخت کردیا ان ملک توڑنے والوں کی شان میں بعض اینکرپرسنز ٹیلی ویژن پر تبصرہ کرتے نہیں تھکتے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ قوتیں شیعہ اور سنی انتہاء پسند تنظیمیں بناتی رہی ہیں ، جماعت الدعوۃ، لشکرطیبہ، لشکرجھنگوی اورداعش جیسی تنظیموں فنڈز فراہم کرتی رہی ہیں اور ان تنظیموں کے دہشت گردوں کو دیگرممالک میں فسادات کیلئے بھیجتی رہی ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ اگر تنقید نگاروں کی جانب سے مذکورہ بالا حقائق کوالزام قراردیاجائے تو پھر ہمیں بتایاجائے کہ جن لوگوں کو ایم کیوایم کی صفوں سے نکالاگیا، جوقتل وغارتگری ، زمینوں پر قبضے ، بھتہ خور



  • کچھ لوگ کہ رہے حضرت صابری رضی اللہ عنہ کا قتل ایم کیو ایم کے خلاف بہت بڑی سازش ہے



  • https://www.youtube.com/watch?v=1r1dWPLQdk0

    پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ ، لوگ ہی لوگ مگر حسب عادت عوام سے ڈر کر بزدل چوہے بلوں میں گھسے ہوئے ہیں



  • پہلے قتل کرنا پھر جنازے پر بین ڈالنا، یہ ایم کیوایم کا پرانا وطیرہ ہے۔

    حال ہی میں گرفتار ہونے والے ایم کیوایم کے ایک دہشت گرد نے انکشاف کیا تھا کہ اسے پارٹی کی ہائی کمانڈ سے حکم ملا تھا کہ ایک دن شیعہ پھڑکاؤ اورایک دن سنی تاکہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکائی جاسکے۔ جبکہ اسکا سارا ملبہ مذہبی جماعتوں پر ڈال دیا جائے گا اوریوں ایم کیو ایم کے گلشن کا کاروبار چلتا رہے گا۔

    ‌بلدیہ فیکٹری کا واقعہ سب کے سامنے ہے کہ کس طرح بھتہ نا دینے پر سینکڑوں مزدوروں جن میں معصوم بچے اور عورتیں بھی تھیں انکو ‌بے دردی کے ساتھ پہلے زندہ جلایا گیا اور پھر انکی لاشوں پر بیٹھ کر بین بھی ڈالے گئیے۔



  • Looks though "history" is a weak subject!!



  • Police take suspect in custody in Sabri murder case

    KARACHI: Karachi Police on Saturday detained a man suspected to be an informer in Amjad Sabri’s murder case, Geo News reported.

    According to the police sources Saleem Chanda has been taken into custody in connection with the slain Sufi singer and would be interrogated.

    The man is suspected to be a informer in this high profile case, the police said.

    “He was sitting next to the singer in the car when he was attacked by gunmen,” sources said as quoting the police.

    Police had been trying to record Saleem Chanda's statement but he was avoiding to appear before the police since Amjad Sabri was assassinated.

    The family sources, however, said that Saleem Chanda is an old servant of Amjad Sabri and was staying with him since his childhood.

    Earlier the Counter-Terrorism Department (CTD) also arrested a suspect in a pre-dawn raid, three days after the famous qawwal was gunned down in broad-day light.

    The suspect was taken into custody in a raid carried out in Surjani Town area and shifted to an undisclosed location for interrogation.

    The CTD claimed the suspect is affiliated with a political party and has made "significant revelation" about the murder of Amjad Sabri.

    http://www.thenews.com.pk/latest/130649-A-man-held-suspected-informer-Sabris-murder-case



  • Any guess for that political party with whom the suspect is affiliated?



  • @sulaiman-dar said in Amjad Sabri is no more:

    Any guess for that political party with whom the suspect is affiliated?

    MQM--hahahahha------ as usual



  • Let's hope and pray that murderer of Amjad Sabri does not turn out to be an MQMer, although all leads so far points towards the same party.



  • https://www.youtube.com/watch?v=M06XQCFzuJ8
    بدمعاشوں ، بے غیرتوں ، بزدلوں اور غنڈوں کو اسطرح کھلے عام چیلنج کرنے والے کا انجام وہی ہوتا ہے جو امجد صابری شہید کا ہوا



  • عظیم طارق

    عمران فاروق

    امجد صابری

    اگلا کون؟؟؟



  • فاطمہ جناح ،لیاقت علی خان ، بے نظیر
    حامد میر، سلیم شہزاد، شہزادی، حکیم سعید
    ڈاکٹر عمران فاروق، عظیم طارق



  • Who killed Amjad Sabri?

    by Najam Sethi

    https://www.youtube.com/watch?v=bDKro0DvPCs



  • Who killed Amjad Sabri?

    U