Honor killing, American style



  • Texas woman shoots, kills 2 daughters

    A woman in Texas shot her two teenage daughters -- killing both of them -- before a responding police officer shot and killed the mother, authorities said.

    The woman shot her 19- and 17-year-old daughters Friday in the Westheimer Lakes-North neighborhood near the Houston suburbs of Fulshear and Katy, the Fort Bend County Sheriff's Office said.

    After someone called 911, a Fulshear police officer shot the mother when she refused to put down her weapon, the sheriff's office said.

    The daughters were found on the street with gunshot wounds. The 19-year-old died at the scene; the 17-year-old died at a hospital, the sheriff's office said.

    The names of the daughters and the mother were not immediately released.
    The woman's husband was taken away by paramedics, but was not injured, CNN affiliate KTRK reported.

    Sheriff Troy Nehls said deputies had gone to the family's home in the past, but he declined to provide additional details.

    "It would be too premature to give you a motive as to why something like this took place," Nehls told the affiliate. "The best we can do is pray for the father and husband so he can work through this."

    http://edition.cnn.com/2016/06/25/us/texas-woman-shoots-daughters/index.html



  • امریکا میں انتنی ھونور کلنگ نہیں ہے جتنی پاکستان میں ہے ... اور امریکا میں ہونور کللنگ کا پاکستانی سے کیا تعلق کیا وہاں کی ہونور کلنگ سے پاکستان میں بے غیرتی کلنگ ختم ہو جاے گی .. سوچنے کی بات ہے ...... میڈیا پر کچھ لوگ ویسے ہی ادھر ادھر کی خبریں بے غیر وجہ لگا دیتے ہیں .. شائد لوگوں کے آگے اور ایکٹنگ کرتے ہیں کہ شائد ان کو بہت کچھ پتا ہے



  • I wonder why the topic has been given the title "Honor Killing". These words have neither been used nor is there any such suggestion in the News Link provided. Fertile imagination??



  • @anjaan

    Since no motive was mentioned in the news article, therefore, I am speculating the likelihood of an honor killing but in american style.



  • @shafiq12

    جگر برائی کم مقدارمیں ہو یا پھر زیادہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

    بالآخروہ برائی ہی کہلائے گی۔



  • @Suleman Dar

    Had you indicated your speculation with the introduction to the topic, I would not have raised the question. Sorry.



  • سلمان ڈار

    اگر اپنے گھر میں برائی زیادہ ہو اس کو چھوڑ کر دوسروں کے گھر کی برائی اچھالنا اچھی بات نہیں .. کہتے ہیں سیشے کے تاج محل میں بیٹھ کر دوسروں کے گھروں میں پتھر نہیں پھینکا چاہے



  • سائیں شفیق کریلوی صاحب

    برائی کو برائی کہنے میں کوئی حرج نہیں چاہے گھر میں ہو یا باہر۔



  • سمندر پار مگر مچھ رہتا ہے یا مچھلی اس سے ہم کو کیا غرض ہم کو تو اپنا گھر سنوارنا ہے اس کے لئے ضروری ہے ہم اپنے گھر میں صفائی کا انتظام کریں ... باہر برائی ہے یا نیکی ہم کو اس سے غرض نہیں ... یہ پاکستانی فورم ہے امریکن نہیں ... اور ویسے بھی ہمارے یہاں موصلوں کی تاریخ رہی ہے وہ باہر کے لٹیروں کو ہیرو مان لیتے ہیں .. سلطان محمود غزنوی کو ہی دیکھو



  • @sulaiman-dar said

    برائی کو برائی کہنے میں کوئی حرج نہیں چاہے گھر میں ہو یا باہر۔

    But if it is all a speculation, Then??

    "Since no motive was mentioned in the news article, therefore, I am speculating the likelihood of an honor killing but in american style"



  • جب امریکی یہاں آ کر پاکستانیوں کو بھاشن دے سکتے یہیں تو پاکستانی کیوں نہیں؟؟

    نا جانے کیوں امریکہ کا نام لیتے ہی کچھ لوگوں کو اچانک درد زہ شروع ہو جاتی ہے۔

    جس امریکی پٹھو کو اسکا بھیانک چہرہ نہیں دیکھنا وہ یہاں نا آیا کرے۔



  • @anjaan

    Killing is an evil deed whether for honor or otherwise.

    I don't think any society in the would would condone such a deed.



  • Agreed Wholeheartedly



  • آنر کلنگ؟ صدقے جاواں .....دیسوں کی یہ حسرت دل میں ہی رہے گی کہ امریکا میں بھی یہ گند شروع ہو جائے ...

    اگر تجزیہ کرنا ہے یا اندازہ لگانا ہے کہ کیوں ایک ماں نے اپنی ان دو بیٹیوں کو مار دیا جن کے بارے میں میں وہ فیس بک پر فخریہ کمنٹس لکھا کرتی تھی ...کچھ اور باتوں کو بھی نظر ڈالنی ہوگی ....اس عورت کا شوہر سے جھگڑا تھا ...٢٠١٢ سے اب تک کو دس بار پولیس کال آنے پر اس گھر میں گئی تھی ...اس عورت نے کچھ عرصہ پہلے شوہر سے علیحدگی اختیار کی تھی اور ایک دوسرے اپارٹمنٹ میں رہنا شروع کردیا تھا مگر دونوں بیٹیوں نے ماں کی بجائے باپ کا ساتھ دیا اور باپ کے ساتھ ہی رہیں

    شوٹنگ والے دن شوہر کی برتھ ڈے تھی ...ماں نے فیملی میٹنگ طلب کی اور پستول نکال کر بیٹیوں پر تان لیا ...ایک کو گولی لگی جب کہ شوہر اور دوسری بیٹی گھر سے نکل بھاگے ...ماں نے پیچھا کر کے دوسری بیٹی کو بھی مار دیا ...گھر واپس گئی ...پستول لو ری لوڈ کیا اور بیٹی کو باہر آکر اور گولیاں ماریں ....

    پولیس تو کافی دیر بعد آئی ...اگر عورت چاہتی تو شوہر کو بھی مار سکتی تھی مگر اس کا مقصد یہ نہ تھا ....لگتا ہے کہ یہ انتقام پر مبنی شوٹنگ تھی ...مقصد شوہر کو مارنا نہیں بلکہ اس کی سالگرہ والے دن اس کی بیٹیوں کو مار کر اسے اذیت پوھنچانا تھا



  • اگر یہ کہانی واقعی سچی ہے تو پھر تو یہ قتل غیرت کے نام پرہونے والے قتل سے بھی کئی درجے سنگین اور گھنا‌ؤنا جرم ہے۔

    لعنت ہے اس امریکی عورت پر جس نے مجض اپنے شوہر سے انتقام کی خاطر اپنی ہی اولاد کو گولیوں سے بھون دیا۔

    لعنت ہے ایسے معاشرے پر جس میں اس عورت کی ذہنیت کے لوگ پائے جاتے ہیں۔

    اور حد یہ کہ ایک امریکی ٹٹو ایسے یہ کہانی بیان کر رہا ہے جیسے کوئی بڑے فخر کی بات ہو۔



  • چول انسان ...انتقام ، رقابت حسد ایسے جذبات ہیں جو زمان و مکاں کی قید سے آزاد ہیں ....عام طور پر مرد اپنی بیویوں یا گرل فرینڈز کو کھڑکاتے آئے ہیں ...اس کیس میں عورت نے یہ کام کر دیا ہے ...یہ انسانی فطرت ہے اور ایسی حرکتیں روکی نہیں جاسکتیں ...یہ گھناؤنا فعل ضرور ہے مگر آنر کلنگ سے اس کا دور دور تک بھی واسطہ نہیں



  • امریکہ میں بھی غیرت ہوتی ہے ہمیں پتہ نہ تھا ہم تو اسے پاکستان کی سوغات سمجھتے تھے- غیرت کا کلچر تو ہمارا اثاثہ ہے



  • @gulraiz

    Bari patay ki baat ki hai Hazoor!



  • مجھے تو یہ سب ٹوپی ڈرامہ لگتا ہے کہ خاوند سے دشمنی کا بدلہ کوئی عورت اپنی اولاد سے بھی لے سکتی ہے۔

    ضرور ماں اور بیٹیوں کے بیچ کچھ پوشیدہ معاملات ہوں گے جس کے باعث اس نے ایسا انتہائی قدم اٹھایا اور خود بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

    اور ویسے بھی جس گندے معاشرے میں طلاق ایک معمول بن جائے اور خاندان کے خاندان ٹوٹ کر بکھر جائیں وہاں اس قسم کے انہونے واقعات ہونا کوئی زیادہ تعجب کی بات نہیں۔