برطانوی مبلغ انجم چوہدری مجرم قرار



  • alt text

    ایک برطانوی عدالت نے سخت گیر برطانوی مبلغ انجم چوہدری کو نام نہاد دولتِ اسلامیہ کےلیے حمایت حاصل کرنے کی دعوت دینے کا مجرم قرار دیا ہے۔انجم چوہدری اور ان کے ساتھی کو دس سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
    انجم چوہدری اور ان کے ساتھی محمد میزان الرحمان کو 28 جولائی کو اولڈ بیلی کورٹ نے سزا سنائی تھی لیکن اس کی خبر شائع کرنے پر پابندی تھی۔
    انجم چوہدری اور ان کے قریبی ساتھی محمد میزان الرحمان پر دہشت گردی ایکٹ 2000 کی دفعہ بارہ کے تحت الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کی حمایت حاصل کرنے کی دعوت دی تھی۔
    لندن کے علاقے الفورڈ سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ انجم چوہدری اسلامی گروپ المہاجرون جسے ’اسلام فور یوکے‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کے سابق سربراہ ہیں۔ اسے سنہ 2014 کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔

    http://www.bbc.com/urdu/world/2016/08/160816_anjum_chaudhry_convicted_ra



  • A very wise decision by the British authorities and courts. These hatemongers deserve even bigger punishment but it's a good start.
    Pakistan needs to do the same in cracking down religious extremists.



  • قرار جی چودہ اگست کی تقریبات دیکھکرآپکواندازہ نہیں ہوا کہ وردی والے اور داڑہی والے دونوں ملے ہوئے ہیں ، امیریکہ کو چوتیا بنانے کے لئیے انہیں کالعدم کردیا - اپریشن دبڑدوس اسی کا تو نام ہے



  • @Qarar said in برطانوی مبلغ انجم چوہدری مجرم قرار:

    A very wise decision by the British authorities and courts. These hatemongers deserve even bigger punishment but it's a good start.
    Pakistan needs to do the same in cracking down religious extremists.

    Do you think that the US should do the same for the likes of Trump?



  • What took them so long?



  • :
    What took them so long?

    Apologies...they had other more important things to do



  • like nabbing Altaf bhai :)



  • Altaf Bhai is not important:trumpet: