Scotland Yard clears Altaf Hussain in money laundering case





  • Congrats GP bhai.

    @Dar Sahib and ilk ... how about starting a JIT on not providing enough evidence to Scotland Yard?

    -;)



  • Imran Farooq murder charges will suffer the same fate. A great hype but no credible evidence in reality.



  • عبید بھائی سے ایک دفع بحث ہویی تھی ان مقدمات پر. میرا موقف تھا کہ عدالتی فیصلہ کا انتظار کریں اگر فیصلہ خلاف آیا تو میں آپ کے ساتھ ہوں اور الطاف حسسیں کی پھانسی کا مطالبہ کروں گا مگر آپ بھی وعدہ کریں کہ اگر فیصلہ متحدہ کے حق میں آگیا تو آپ اس کو تسلیم کرلیں گے اور اپنی تمام تر بد گمانیوں اور الزامات پر معزرت کا اظھار کریں گے . آپ سوچ سکتے ہیں انکا کا جواب کیا ہوگا.
    عمران فاروق کے مقدمہ کی بھی ہوا نکلی نظر آتی ہے مسٹر بین کی لاکھ کوششوں کے باوجود برطانوی قانون ڈوکٹر ڈبر دھوس یا چڑیا والی سرکار کے پروگراموں کو بطور ثبوت لے نے پر تییار نہیں تشدد کے ذرے لئے گئے بیانات کی وہاں کویی حیثیت نہیں دونو ملزمان کو لندن بھیجنے کا رسک لینے پر ریاست پاکستان کی بےغیرت مشینری تییار نہی ہے کہ جو مقدمہ ابھی وہاں بنا بھی نہیں ہے وہ اپنی موت آپ مر جائے گا یا اصلی سازش بےنقاب ہوجاے گی
    بہرحال فیصلہ جو بھی ہو اسے الطاف حسین کی اخلاقی فتح تو ہوگی تاریخ میں اس کا نام بھی صاف ہوگا مگر اسکی شکل میں پاکستان کو جو قیاددت ملنے جارہی تھی جو انقلاب آنے جا رہے تھے حرامی اسٹبلشمنٹ اسکو روکنے میں ضرورر کامیاب رہی ہے اور اس شخص کو ایک بیمار، غیر متوازن اور قابل نفرت شخصیت میں تبدیل کرنے میں کامیاب رہی ہے بد قسمت الطاف حسسیں نہیں پاکستان ہے



  • آج تو کراچی پریس کلب میں لندن ایم کیو ایم کی رابطہ کمیتی نے پریس کانفرنس کی - اب کراچی میں ایم کیو ایم کے تین دھڑے سرگرم عمل ہو گیے - آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا