PML | Moonis Elahi 's Political Desk



  • پنجاب کی آدھی سے زائد آبادی مختلف خطرناک امراض کا شکار

    0_1519817252917_28577227_1446931392096927_9217804959465765785_n.jpg

    اس خطرناک صورتحال میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی لگا کر عوام کی صحت پر بھر پور توجہ کی ضرورت ۔ مگر جن حکمرانوں کو مال بنانے سے فرصت نہ ہو وہ عوام کی صحت کا کیا خیال رکھیں گے ؟

    Team Moonis Elahibolded text



  • سال 2018 کے پہلے 3 ماہ میں نا اہل لیگ کا تیسرا پٹرول بم دھماکہ

    0_1519883363693_28279012_1448146645308735_665824474836295652_n.jpg

    یکم مارچ سے پٹرول ، ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاری
    نا اہل لیگ کے 3 تحفے ۔ مہنگائی ، غربت اور بے روزگاری

    Team Moonis Elahi



  • لاہور، پنڈی اور ملتان میٹروبس اصل لاگت سے دگنی لاگت پر بنائے جانے کا انکشاف

    0_1519978128199_28377650_1448900798566653_266504698067289702_n.jpg

    شوباز شریف کا قوم سے دھوکہ بھی اور قومی خزانے پہ ڈاکہ بھی ۔

    ٹھیکیداروں اور کرپٹ سرکاری افسروں کے ساتھ سازباز ، اب نہیں بچے گا

    Team Moonis Elahi



  • بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کا ایک واٹ بھی نہیں پیدا ہوا
    مگر قوم کے اربوں روپے چٹ ہو گئے

    0_1520059450774_28379537_1449730591817007_7430791422008260531_n.jpg بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کا ایک واٹ بھی نہیں پیدا ہوا مگر قوم کے اربوں روپے چٹ ہو گئے

    خود ساختہ خادم اعلیٰ کا فرنٹ مین احد چیمہ بھکی پاور پلانٹ ، قائد اعظم سولر پارک، نندی پوراور ساہیوال کول پلانٹ جیسے ناکام اور کرپٹ منصوبوں کا مرکزی کردار ثابت ہو گیا ۔

    Team Moonis Elahi



  • تاریخ کے کثیر ترین قرضے اور بلند ترین معاشی خسارے نے ہر پاکستانی خاندان کو 10لاکھ روپے کا مقروض بنادیا

    0_1520675517908_29027140_1455707931219273_4945758723717988352_n.jpg

    بجٹ خسارہ 2.2ٹریلین روپے ۔ تجارتی خسارہ 48%۔گردشی قرضہ 520ارب روپے جب کہ زرِمبادلہ صرف 12ارب ڈالر

    ۔ن لیگ کی نااہلیت کی قوم ادا کر رہی ہے بھاری قیمت

    Team Moonis Elahi



  • جنوبی پنجاب کی ایک اہم شاہراہ پر واقع ایک
    پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی کے کھنڈرات۔

    0_1520681020524_28661371_1455705274552872_8033383345280778240_n.jpg

    چوہدری پرویز الٰہی نے عوام کی حفاظت کے لئے پنجاب ہائی وے پولیس بنائی
    شوباز شریف نے جرائم کی حفاظت کے لئے کر دی اس کی تباہی

    آج کی پنجاب پولیس کا حال بھی اس تباہ حال چوکی کے کھنڈرات جیسا ہے

    Team Moonis Elahi



  • الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

    0_1520922173450_29178038_1459665944156805_1799457929699524608_n.jpg

    165

    ارب روپے کا مقروض ترین اورنج ٹرین منصوبہ

    ۔ نااہل حکمران اور اُن کے احد چیمہ جیسے نمک خواروں نے چلنے سے پہلے ہی چاٹنا شروع کر دیا۔

    الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

    Team [Moonis Elahi](الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

    الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

    165

    ارب روپے کا مقروض ترین اورنج ٹرین منصوبہ

    ۔ نااہل حکمران اور اُن کے احد چیمہ جیسے نمک خواروں نے چلنے سے پہلے ہی چاٹنا شروع کر دیا۔

    الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

    Team Moonis Elahi

    )



  • اورنج ٹرین کے لیے زمین کی خریداری میں بھاری کرپشن، احد چیمہ کا ایک اور اعتراف۔

    0_1521091236676_29214241_1461734743949925_978994450313248768_n.jpg

    غریب شہریوں سے دھونس پر سستی زمین لے کر کاغذوں میں مہنگی دکھائی گئی اور فرضی مالکان پیش کئے گئے۔

    قوم کا خون نچوڑنے والی اس ٹرین کا نام کیا اورنج ٹرین کی بجائے خونی ٹرین نہیں ہونا چاہیے؟

    Team Moonis Elahi



  • پنجاب کے سرکاری سکول سیکورٹی رسک بن گئے، پنجاب پولیس کی رپورٹ

    0_1521530008338_29386966_1466596236797109_1932823944209891328_n.jpg

    چاردیواری غائب یا بوسیدہ،

    گارڈز غیر تربیت یافتہ یاعمر رسیدہ،

    حفاظتی اسلحہ غائب یا زنگ آلودہ،

    ٹھیک کیمرے اور واک تھرو گیٹ چیدہ، چیدہ۔

    کیا یوں پڑھے گا پنجاب اور بڑھے گا پنجاب؟

    Team Moonis Elahi



  • دریائے سندھ، جہلم اور چناب پر بھارت ڈیم بنا کر پاکستان کوصحرا بنانے کی سازش میں مصروف۔ منگلہ اور تربیلہ ڈیڈ لیول پر آ گئے۔

    0_1521531582360_29340557_1466329030157163_707796557247807488_n.jpg

    کیا ہمیں ایسے حکمران چاہئیں جو اپنے اقتدار کے لیے تو بڑھ بڑھ کر بولیں مگر بھارتی آبی دہشت گردی کے خلاف ایک لفظ بھی نہ کہیں؟

    بھارت سے یاری، پاکستان سے غداری۔

    Team Moonis Elahi



  • کیا حکمرانوں کو اگلے الیکشن کا سوچنا چاہیے یا اگلی نسلوں کا ؟

    0_1521617679260_29472771_1467470133376386_1159035558056427520_n.jpg

    ’’دریائے سندھ پر بغیر ہماری اجازت کوئی ڈیم نہیں بن

    سکتا ‘‘سی ایم سندھ ۔

    یعنی بھارت بغیر اجازت دریائے سندھ پر جتنے مرضی ڈیم بنالے مگر ہم اپنی بقاء کے لئے اپنے دریائے سندھ پرایک کالا باغ ڈیم بھی نہ بنا سکیں۔

    کیا حکمرانوں کو اگلے الیکشن کا سوچنا چاہیے یا اگلی نسلوں کا ؟

    Team Moonis Elahi



  • پھر پوچھتے ہیں کہ " مجھے کیوں نکالا" ؟

    0_1522126916440_29572867_1473278302795569_8629776470158425219_n.jpg

    2006
    میں چوہدری پرویز الہی دور میں ضلع اٹک میں سستی بجلی اور زیادہ پانی کیلئے
    600
    میگا واٹ کا اکوڑی ڈیم منصوبہ منظور ہوا۔

    نااہل لیگ نے قوم کے کھربوں روپے
    شوبازیوں پر صرف کر د یئے مگر قومی مفاد کے اس منصوبہ کو ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیا۔

    Team Moonis Elahi



  • بھارتی قابض فورسز نے 20 کشمیری شہید کر دیے

    0_1522661026650_29789960_1479537738836292_7208345875030188742_n.jpg

    بھارت جتنا مرضی ظلم کر لے،آزادئ کشمیر کے ہرغازی کا نعرہ پاکستان زندہ باد اور ہر شہید کا پہناوا پاکستانی پرچم ہی رہے گا

    ۔کشمیر بنےگاپاکستان،انشاء اللہ

    Team Moonis Elahi



  • شوباز شریف کے روشن پنجاب پروگرام کے کالے کرتوت ، لو ڈ شیڈنگ کے خاتمے کے سارے دعوے ثابت ہوگئے جھوٹ

    0_1522823806638_29683108_1480783298711736_176553498932776971_n.jpg

    قائد اعظم سولر پارک کی شرمناک ناکامی اور عجلت میں فروخت طے کرنے کے بعد اب 1.6 ارب ڈالر کا ساہیوال کو ل پاور پلانٹ بھی افتتاح کے 9 ماہ بعد ہی بند ہونے کے قریب

    ۔ شوباز شریف کے روشن پنجاب پروگرام کے کالے کرتوت ، لو ڈ شیڈنگ کے خاتمے کے سارے دعوے ثابت ہوگئے جھوٹ

    Team Moonis Elahi



  • سپریم کورٹ نے وفاق سے کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں تاخیر پر جواب طلب کر لیا ۔

    0_1522905539766_29792291_1481705171952882_2640132988885405950_n.jpg

    مشترکہ مفادات کونسل نے فیصلہ کے باوجود
    کالاباغ ڈیم کی آگاہی کیمپین کیوں نہ شروع کی ؟

    سپریم کورٹ کا سوال ۔
    حکمران سرکاری خرچ پر اپنی کیمپین تو کرتے رہے
    مگرکالاباغ کی کمپین کیوں نہ کی؟

    قوم کا سوال

    Team Moonis Elahi



  • یہ گلیوں اور سڑکوں پہ محنت، مزدوری اور مصائب جھیلنے والے بچے بھی پاکستان پر اُتنا ہی حق رکھتے ہیں جتنا دوسرے بچے۔

    0_1523527779724_30656741_1489166821206717_6579930317409222656_n.jpg

    12
    اپریل
    سٹریٹ چلڈرن کا عالمی دن۔
    یہ گلیوں اور سڑکوں پہ محنت، مزدوری اور مصائب جھیلنے والے بچے بھی پاکستان پر اُتنا ہی حق رکھتے ہیں جتنا دوسرے بچے۔
    چوہدری پرویز الٰہی نے ایسے بے سہارا بچوں کے لیے چائلڈ پروٹیکشن بیورو قائم کیا۔
    افسوس !شہباز شریف نے اس ادارئے کو نہ چلنے دیا۔

    Team Moonis Elahi



  • ی ٹی آئی کے رکن خیبر پختونخواہ اسمبلی جناب جاوید نسیم پاکستان مسلم لیگ میں شامل

    0_1524027978422_unnamed.jpg

    پی ٹی آئی کے موجودہ ایم پی اے اور پارلیمانی سیکرٹری جاوید نسیم پاکستان مسلم لیگ میں شامل، سب مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر آئیں: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی

    Video Link

    نیک نیتی سے کام کررہے ہیں، ن لیگ اور دوسری جماعتوں والے بھی آئیں سب کو عزت ملے گی، انتخابی اتحاد وقت پر دیکھیں گے

    عام اور غریب آدمی کیلئے 5سال میں جو کیا ن لیگ اپنے 23 سال کا ایسا ایک کام بتا دے: میڈیا سے گفتگو

    لاہور/اسلام آباد(17اپریل2018) پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ رکن کے پی کے اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری جاوید نسیم نے اپنے ہزاروں ساتھیوں اور ووٹروں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مسلم لیگ کا ایک پلیٹ فارم بنایا ہے، ن لیگ سمیت تمام جماعتوں والوں کو اس میں آنے کی دعوت ہے، ہم نے نیک نیتی سے کام کیا، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، اپنے گھر اور مسلم لیگ کے دروازے سب کیلئے کھول دئیے ہیں، نئے آنے والوں کو بھی عزت و احترام ملے گا، پاکستان مسلم لیگ کام اور ڈیلیور کرنے والوں کی جماعت ہے، پنجاب میں ہم نے پانچ سالہ اقتدار کے دوران عام اور غریب آدمی کیلئے جو کام کیے ن لیگ اپنے اقتدار کے 23 سال میں اس طرح کا ایک کام دکھا دے۔ چودھری شجاعت حسین نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ جو میں کہتا ہوں وہ کتاب میں لکھا اور سب سچ لکھا، جن کے متعلق لکھا کسی نے نہیں کہا کہ غلط لکھا، میں نے دین و ایمان کے مطابق تمام چیزیں ٹھیک لکھیں، لوگ کہتے ہیں کہ دروازے کھول رہے ہیں ہم نے اپنا گھر کھول رکھا ہے، نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، جاوید نسیم نے جس جماعت کو چھوڑا وہ حکومت میں ہے، کل پشاور سے کچھ لوگ آئے اور کہا کہ ہمارے سے پوچھے بغیر صوبے میں صدر اور سیکرٹری نہ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ جب این آر او بنا لیا تو پھر پرویزمشرف نے مجھے بتایا، میں نے لکھے ہوئے این آر او کو صرف پڑھا اس میں 3 ہزار لوگوں کو معاف کیا گیا، میں نے صدر صاحب کو اپنے پانچ سال کا پیریڈ نکالنے کو کہا کہ ہمارا احتساب ہونے دیں، اگر ہمارے کسی بندے نے کچھ کیا ہے تو وہ عدالتوں میں پیش ہوں گے، اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے اوپر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا کر کوئی دشمنی نہیں کی، انتخابات میں سیاسی اتحاد وقت پر دیکھیں گے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم نے مسلم لیگ کا ایک پلیٹ فارم بنایا ہے تمام جماعتوں او رن لیگ کو بھی اس میں آنے کی دعوت دی ہے، 2011ء میں جنوبی پنجاب صوبہ کی آواز ہم نے اٹھائی۔ انہوں نے ایک سوال پر لغاری برادران کو اپنے بچے قرار دیا اور کہا کہ یہ بچے اب بڑے ہو گئے ہیں، میں نے اپنے دور میں ترقیاتی بجٹ جنوبی پنجاب کی طرف موڑا، بطور وزیراعلیٰ ہر ہفتے جنوبی پنجاب کا دورہ کرتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف سے ملاقات کیلئے چلتی پھرتی شخصیت آئی لیکن اس کو سنجیدہ نہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے لوگ عدلیہ کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں، یہ عدالتوں کے اوپر حملے کر کے بھی بچتے رہے، شہبازشریف قیمے والے نان کھلانے کا اعلان سپیکر میں کر رہے تھے میں اس وقت سپیکر پنجاب اسمبلی تھا۔ چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ پشاور سے آنے والوں کا اور ہمارا ہمیشہ ساتھ رہے گا، اب کے پی کے میں پاکستان مسلم لیگ کی بہترین ٹیم ہے، دنوں میں رزلٹ سامنے آئے گا، لوگ پیسوں کیلئے لیکن ہم عزت اور عوام کی خدمت کیلئے سیاست میں آئے ہیں، نوازشریف نے ہمیں خود پارٹی سے نکالا، لوگ اب سمجھ گئے ہیں ان کے پاس دینے کیلئے عزت ہی نہیں اس لیے لوگ چھوڑ رہے ہیں، ہمارا سلوگن عام اور غریب آدمی تھا ہم کسی کو نہیں چھوڑتے وزیر خود چھوڑ کر گئے تو انہیں کہا کہ سدا اقتدار نہیں رہتا، 10 سال میں بہت سیکھا ہے۔ جاوید نسیم ایم پی اے نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ مجھے ریاست کے ساتھ مخلص جماعت نظر آئی، اب اسی جماعت سے الیکشن لڑوں گا، میں نے شمولیت سے قبل اپنے ساتھیوں، ووٹرز اور سپورٹز کو اعتماد میں لیا اور انشاء اللہ اپنے حلقے میں پہلے کی طرح مسیحا بن کر اپنا مشن جاری رکھوں گا۔

    Team Moonis Elahi



  • 0_1524029234188_30729970_1493867204070012_1938057593788301312_n.jpg

    پنجاب کے خزانے میں 2007 میں 100 ارب روپے سرپلس تھے جبکہ 2018 میں پنجاب پر726 ارب روپے کے ناقابل برداشت قرضو ں کا بوجھ ہے ۔

    #PMLQ

    کا پنجاب خوشحال تھا اور خزانہ مالامال تھا

    ،#PMLN

    کا پنجاب بدحال ہے اور صوبہ کنگال ہے

    ۔ یہ ہے گڈ گورننس اور بیڈ گورننس میں فرق ۔

    Team Moonis Elahi



  • پاکستان کا ٹی بی میں دنیا بھر میں پہلا اور ہیپا ٹائیٹس میں دوسرا نمبر

    0_1524118903598_30704435_1494725203984212_8858555831105355776_n.jpg

    پاکستان میں سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ،
    ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان کی ہوشربا رپورٹ
    بیماری اور جہالت کے ان اعدادوشمار کے بعد اب نا اہل لیگ بتائے
    اس نے کیا کیا ہے سوائے قوم کو لوٹنے او رقوم سے جھوٹ بولنے کے؟

    Team Moonis Elahi



  • سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار

    0_1524202679294_30742956_1495770197213046_5571626219994087424_n.jpg

    پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔

    اپنا علاج لندن کروانے والے حکمرانوں کو دوائیوں کی کمپنیوں سے رشوت ملتی رہے بھلے عوام کو دوا ئی کی جگہ زہر دیا جاتا رہے۔

    ن لیگ= خون لیگ

    Team Moonis Elahi