PML | Moonis Elahi 's Political Desk



  • چوہدری پرویز الٰہی کے دور کا پنجاب سرسبز ، شاداب ،خوشحال ۔ شہباز شریف کے دور کا پنجاب پیاسا،تنگدست بدحال۔

    0_1528278407343_34480506_1539475389509193_8209902566956335104_n.jpg

    چوہدری پرویز الٰہی کے دور کا پنجاب سرسبز ، شاداب ،خوشحال ۔ شہباز شریف کے دور کا پنجاب پیاسا،تنگدست بدحال۔

    2007 پنجاب کے خزانے میں 100 ارب روپے سرپلس ۔2018 پنجاب پر 2000 ارب روپے کا قرض

    ۔شریف خاندان کے 35سال ۔پنجاب اور پاکستان کا بدترین معاشی استحصال

    Team Moonis Elahi



  • افسوس، پانی کی اس نعمت کا 80 % پچھلے سالوں کی طرح اس سال پھر ضائع ہو جا ئے گا

    0_1530335526580_36302522_1572198292903569_406393181391814656_n.jpg

    پاکستان میں اللہ کے کرم سے بارشیں شروع۔

    مگر افسوس، پانی کی اس نعمت کا 80 % پچھلے سالوں کی طرح اس سال پھر ضائع ہو جا ئے گا۔

    بھارت 4000 ، چین 22000 ڈیم اور پاکستان ؟؟؟

    ملک کو پانی میں خود کفیل بنائیں، سب سے پہلے کالاباغ ڈیم بنائیں۔

    Team Moonis Elahi



  • پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریگ انصاف کا اتحاد

    0_1533274774078_PML-PTI-Collabration.jpg

    پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریگ انصاف کا اتحاد

    غربت،جہالت،بیماری،ناانصافی اور کرپشن کے خلاف جہاد

    Team Moonis Elahi



  • Chaudhry Parvez Elahi-Exclusive Interview in Night Edition!

    0_1533542551013_ChPervezElahi1000.jpg

    Interview video link

    Team Moonis Elahi



  • Chaudhry Parvez Elahi in Program News Line !

    0_1533542920905_Chaudhry_Parvez_Elahi.jpg

    Interview video link

    Team Moonis Elahi



  • Chaudhry parvez elahi in program Mahaaz with Wajahat Saeed Khan!

    0_1533630005455_Chaudhry_Parvez_Elahi (2).jpg

    Interview Video Link

    Team Moonis Elahi



  • عوام بے حال خزانہ کنگال، واہ ن لیگ تیرے کمال

    0_1533893136845_Moonis_Elahi_Post_8_August_Loadshedding.jpg

    ایک طرف شہروں میں بجلی کے بد ترین بریک ڈاؤن اور دوسری طرف پاکستان پر بجلی کے بد ترین گردشی قرضوں کا بوجھ ۔

    عوام بے حال خزانہ کنگال، واہ ن لیگ تیرے کمال

    Team Moonis Elahi



  • Jahangir Tareen calls on Shujat Hussain, Parvez Elahi

    0_1534146230760_Chaudhry_Parvez_Elahi.jpg

    Videos Link

    Pakistan Tehreek-e-Insaaf (PTI) leaders Jahangir Tareen, Abdul Aleem Khan, Ishaq Khakwani and Ch Zaheeruddin called on Pakistan Muslim League (PML) President and former prime minister Ch Shujat Hussain and senior central leader and former Chief Minister Punjab Ch Parvez Elahi at their residence here on Sunday.

    MNA-elect Tariq Bashir Cheema, Mian Imran Masood and Salim Baryaar were also present on this occasion. Leaders of both the parties exchanged views about the election of the Speaker and Deputy Speaker and challenges to be faced in future.
    Talking to the media, Jahangir Tareen said that he has come to express gratitude to the PML leaders for their support to PTI in the Centre and in the province.

    He said that Elahi did the best government and undertook ideal works in the Punjab, Shehbaz Sharif had virtually destroyed the province in 10 years, now we have to bring improvement in all projects and sectors.
    He also said that Shehbaz Sharif had closed the projects with plaques of Elahi name, whereas the works which had been undertaken by Elahi, between 2002 to 2007, had not been done till now, we will bring about new local bodies system in the Punjab and audit every institution.

    Talking to the media, Elahi said that during the meeting, views were exchanged regarding situation in future. “We discussed about the local bodies and there was consensus to bring about new local bodies system, Jahangir Tareen, Cheema and ourselves are linked with local bodies since 1983,” he said.

    “Shehbaz Sharif has destroyed local bodies system very badly, but under new system, we will launch several projects in the province to help it come out of bankruptcy,” the PML leader added.

    He further said that PML-N caused devastation at every level in health and hospitals, and the party’s intention are to improve the circumstances in the province. “After securing the speakership my target will be to work for the welfare of the country and the common man,” he said.

    News Courtesy : The Nation

    Team Moonis Elahi



  • جنگلہ بس ملتان میں کرپشن کے نئے انکشافات

    0_1534317666329_PMLN_Corruption_IN_Multan_Metro_BUS.jpg

    28

    ارب سے مکمل کرنے کے بعد مزید 3.5 ارب کس کھاتے میں دئیے گئے؟

    ڈی سی او ملتان نے شہباز دور کے احد چیمہ کے ذاتی اکا ؤنٹ میں 5 کروڑ کس کھاتے میں ڈالے؟

    جس رقم سے جنوبی پنجاب کو پانی مل سکتا تھا وہ کیوں 18.5کلومیٹر کے بس ٹریک میں بہا ئی؟

    Team Moonis Elahi



  • مقبوضہ وادی کشمیر، 14 اگست کے موقع پر پاکستان سے محبت کی بھرپور تصویر

    0_1534411323507_39227120_1643247649131966_7299835547105624064_n.jpg

    ایک ایسی محبت جسے نا بھارت کی گولیوں سے خوف ہے اور نہ جان نثار کرنے سے۔ آزادیِ کشمیر کے اِن بہادروں کو ہمارا سلام۔

    Team Moonis Elahi



  • پاکستان نےخلامیں اپنی پہلی ریموٹ سیٹلائیٹ کا کنٹرول سنبھال لیا۔

    0_1534412330440_39289396_1645114582278606_391064713695330304_n.jpg

    پاکستان کےسائنسدانوں،انجینئروں اور دفاعی ماہرین کی سالہاسال تحقیق اور لگن کا عظیم سنگ میل۔ علامہ اقبال کے’’ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں‘‘کے تصورکی تکمیل۔

    Team Moonis Elahi



  • چوہدری پرویز الہی کا یہ کریڈٹ ہےکہ اُن کی وزارت اعلیٰ کے دور میں پہلی دفعہ دیہاتی علاقوں میں ترقی نظر آئی

    Video Link

    چوہدری پرویز الہی کا یہ کریڈٹ ہےکہ اُن کی وزارت اعلیٰ کے دور میں ریسکیو 1122 کا ادارہ قائم ہوا۔ پہلی دفعہ دیہاتی علاقوں میں ترقی نظر آئی۔ ہر ڈسٹرکٹ کو فوکس کیا تھا۔ ترقیاتی فنڈز ہر جگہ بھیجنے شروع کر دئیے تھے۔ روف کلاسرا

    Team Moonis Elahi



  • جناب عمران خان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے کے موقع پر مبارکباد

    0_1534591030539_39385572_1647175918739139_161834582461644800_n.jpg

    انشا اللہ پاکستان مسلم لیگ آنے والے دنوں میں ، پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مل کر وطن کی ترقی اور بہتری کے لئے کوشا ں رہے گی

    Team Moonis Elahi



  • تمام مسلمانوں کو حج بیت اللہ مبارک

    0_1534761810269_39589331_1651378628318868_4506011981651640320_n.jpg



  • ‏.ہالینڈ میں ہونے والا توہین آمیز کارٹون مقابلہ، عالم اسلام کے خلاف صیہونی سازش۔

    0_1535180623771_39509352_1650308371759227_4864480994536718336_n.jpg

    آزادی اظہار کے نام پر اس مکروہ حرکت کے مرتکب افراد پر خدا کی لعنت۔ ‎

    Team Moonis Elahi



  • اب ہو گی پاکستان کے خزانے کی سب سے بڑی ڈکیتی بے نقاب۔

    0_1535346436064_40044185_1660117670778297_2240347137361575936_n.jpg

    حکومت کا لاہور ، ملتان، روالپنڈی جنگلہ بس اور لاہور اورنج لائن کا فرانزک آڈٹ کروانا کا فیصلہ۔

    اب ہو گا ن لیگ کی کرپشن اور کمیشن کا حساب، اب ہو گی پاکستان کے خزانے کی سب سے بڑی ڈکیتی بے نقاب۔

    Team Moonis Elahi



  • جنگ ستمبر،1965کے غازی مقبول حسین ستارہ جرات

    0_1535605107444_40330425_1664473470342717_4944944183170301952_n.jpg

    جنگ ستمبر،1965کے غازی اور وطن کی خاطر بھارت میں 40 سال کی پرآشوب قید جھیلنے والے سپاہی مقبول حسین ستارہ جرات کو قوم کا سلیوٹ۔

    ہم اپنے اس بہادر سپاہی کی دفاعءِوطن اوروفاءِ وطن کی راہ میں دی گئی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ انشااللہ

    Team Moonis Elahi



  • لاہور اورنج ٹرین کودنیا کا مہنگا ترین ماس ٹرانزٹ منصوبہ قرار دے دیاگیا۔

    0_1535607390904_40211788_1663581357098595_6102054440531918848_n.jpg

    کل فاصلہ صرف 27 کلومیٹر مگر خرچہ کراچی سے پشاور
    نئی ریلوے لائن بچھانے سے بھی کئی گنا زیادہ.

    یہ ہے ن لیگ کا کمال

    Team Moonis Elahi



  • پاکستان میں پانی کے بحران میں مزید شدت کا خطرہ

    0_1535972216776_40398021_1665798640210200_7722024114973573120_n.jpg

    پاکستان میں اس سال 29% کم بارشیں ریکارڈ ۔

    پانی کے بحران میں مزید شدت کا خطرہ ۔

    افسوس ن لیگ نے اربوں روپے نمائشی منصوبوں میں بہا دئیے جبکہ ضرورت پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبوں کی تھی۔

    اب مزید غفلت نہیں ہو سکتی ۔اب پانی کو بچانا ہوگا۔ نئے ڈیموں کو بنانا

    Team Moonis Elahi



  • ایل این جی گیس معاہدے میں پاکستان کو بُری طرح پھنسانے کا انکشاف۔

    0_1535972261359_40479067_1668347323288665_8580161320903507968_n.jpg

    ‏ن لیگ کا قطر کے ساتھ ایل این جی گیس معاہدے میں پاکستان کو بُری طرح پھنسانے کا انکشاف

    ۔سالانہ قطر سے 2 ارب ڈالرکی ایل این جی خریدنے کی پابندی

    ۔کم خریدنے پر بھاری جرمانہ

    ۔قیمت کم نہیں ھو گی

    ۔معاہدہ 2026 تک منسوح نہیں ھوگا۔

    اپنی کمیشن کے لئےن لیگ نے قوم کو گروی رکھوا دیا۔

    Team Moonis Elahi