PML | Moonis Elahi 's Political Desk



  • شہباز شریف قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ بھول گئے

    0_1536061769065_40647338_1671266406330090_6936254604015304704_n.jpg

    ن لیگ کے صدرشہباز شریف اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں
    سورۃالکوثر جیسی مختصر سورۃبھول گئے ۔

    آدھی سورۃ کی تلاوت کی ۔

    خرد نے کہہ بھی دیا لا الٰہ تو کیا حاصل

    دل و نگا ہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
    (علامہ اقبال)

    Team Moonis Elahi



  • پاکستان دنیا میں پانی کے استعمال میں چوتھا اور پانی کی قِلت میں تیسرا ملک

    0_1536126427928_40590798_1670250703098327_8926858343826325504_n.jpg

    پاکستان کو 4 کروڑ ملین ایکڑ فٹ پانی درکار جبکہ 3 ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر میں ضائع۔

    ماضی کی غلطیاں بھلائیں۔ ملکردیامیر،بھاشا اور کالا باغ ڈیم بنائیں۔

    Team Moonis Elahi



  • ن لیگ دورمیں ڈینگی مارسپرے کی خریداری میں بھاری بےقاعدگیاں

    0_1536129962531_40808579_1670249793098418_1682621315871145984_n.jpg

    اِدھر پنجاب میں ڈینگی مچھر سے بے شماراموات اورلاتعداد لوگ بیمار ہو رہے تھے

    اُدھر ڈینگی مار سپرے کی خریداری میں کمیشن بٹوری جا رہی تھی

    ۔خریداگیا2نمبرسپرےبےاثرتھااورڈینگی بجائےکم ہونےکےاورپھیل رہاتھا ۔

    Team Moonis Elahi



  • راہِ حق کےشہیدوں اور تن من کی بازی لگانے والے غازی شیر جوانوں کو سلام

    0_1536221238907_40774705_1672465619543502_5354778144467320832_n.jpg

    6 ستمبر یوم دفاع و شہدا ءِ پاکستان۔

    آئیےاس روزہم اپنےراہِ حق کےشہیدوں اور تن من کی بازی لگانے والے غازی شیر جوانوں کو سلام پیش کریں

    Team Moonis Elahi



  • جنگ ستمبر 1965 کے پاک شاہینوں کو سلام اہل وطن کو 53واں یوم دفاع پاکستان

    0_1536389823573_41039195_1673549332768464_6599414866044256256_n.jpg

    7
    ستمبر ۔ یوم فضائیہ ،

    جھپٹنا ،پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا ، لہو گرم رکھنےکا ہے ایک بہانہ۔

    جنگ ستمبر 1965 کے پاک شاہینوں کو سلام اہل وطن کو 53واں یوم دفاع پاکستان مبارک

    Team Moonis Elahi



  • ’’چوہدری ظہورالٰہی شہید(شہادت25ستمبر،1981)نےپاک فوج کےشہدائےجنگِ ستمبر1965کےخاندانوں کی کفالت کےلیےباتیں نہیں عمل کیا

    0_1536395651115_41294791_1674803542643043_331374894598062080_n.jpg

    اس طرح کاجذبہ آج کےدورمیں کم نظرآتاہے

    ‘‘پاک بحریہ کے سابق چیف ایڈمرل محمد شریف کایوم دفاع وشہدا کےموقع پراظہارِخیال

    ۔جذبہ خدمت میں ہمیشہ پیش پیش پاکستان مسلم لیگ

    Team Moonis Elahi



  • ریکارڈ جلانا، کرپشن چھپانا، ن لیگ کا طریق پرانا۔

    0_1536558498946_41311759_1676800349110029_6350643965053632512_n.jpg

    پہلے

    LDA

    اور میٹرو بس کا ریکارڈ جلا،

    پھر کواپریٹو سوسائیٹوں کا ریکارڈ جلا

    اور اب صاف پانی کمپنی کا ریکارڈ بھی جل گیا۔

    Team Moonis Elahi



  • وطن کو ہم عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔

    0_1536665704710_41499530_1679132982210099_8248825991544176640_n.jpg

    آج 11 ستمبر

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی کے موقع پر ہمارا عہد ۔

    وطن کو ہم عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔

    Team Moonis Elahi



  • Begum Kulsoom Nawaz passes away in London!

    0_1536729292511_41501591_1679372145519516_7502765046670295040_n.jpg

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    بیگم کلثوم نوازکے انتقال پر ہم ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور ان کے عزیزو اقارب کو صبر جمیل عطا ء فرمائے. آمین

    Team Moonis Elahi



  • چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ قومی مفاد میں ہے۔

    0_1536909315412_41698844_1681579465298784_1408735116875792384_n.jpg

    وہ سیاستدان جو خود کچھ نہ کر سکے اب تنقیدکے بجائے چیف جسٹس کی تقلید کریں۔

    خورشید شاہ صاحب،آپ کی منفی باتوں نے کالاباغ ڈیم نا بننے دیا،

    مگر اب یہ باتیں نہیں چلیں گی۔

    اب پاکستان کو آگے بڑھانا ہے،ڈیموں کو ہر حال میں بنانا ہے

    Team Moonis Elahi



  • ’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد‘‘

    0_1537173229599_41758854_1682713581852039_1422773238957604864_n.jpg

    کہیں کشمیر کی بیٹی شہید بھائی کے لاشے سے لپٹ رہی ہے

    کہیں کشمیر کے بیٹے کی میت سربازار گھسٹ رہی ہے ۔

    وادی کشمیر اپنے لہو سے شہیدا ن کربلا کو اپنا سلام لکھ رہی ہے ۔

    ’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد‘‘

    Team Moonis Elahi



  • چوہدری شجاعت حسین اور مونس الہی کاجاتی امرہ میں میاں نواز شریف سے اظہار افسوس

    0_1537173311290_42058388_1685300631593334_3858070032806313984_n.jpg

    محترمہ کلثوم نواز کے رسم قل کےموقع پرچوہدری شجاعت حسین اور مونس الہی کاجاتی امرہ میں میاں نواز شریف سے اظہار افسوس

    اور مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی

    میاں شہباز شریف بھی موجود

    Team Moonis Elahi