PML | Moonis Elahi 's Political Desk



  • "ن لیگ " کی غلط کاریوں کےشواہد سے بھرے ریکارڈروم جلنے کا سلسلہ تاحال جاری

    0_1540529116908_43736149_1731766036946793_8093339765883011072_n.jpg

    ایسےسرکاری ریکارڈروم جو "ن لیگ " کی غلط کاریوں کےشواہد سے بھرےہوئےتھےان کے جلنے کا سلسلہ تاحال جاری۔

    ایل ڈی اے،کوآپریٹیوسوسائیٹیز اورصاف پانی کےبعداب پریس انفارمیشن ڈییپارٹمنٹ کا اسلام آباد میں مرکزی ریکارڈروم جل گیا

    ۔کیایہ محض کوئی اتفاق ہےیااس میں"اتفاق گروپ"کا کوئی ہاتھ ہے؟

    Team Moonis Elahi



  • حضور اکرم ﷺ کی توہین ، آزادی اظہار نہیں ہے ۔

    0_1540615713839_44940968_1734075986715798_6397755753381232640_n.jpg

    یورپی عدالت کے سات رکنی بنچ کا فیصلہ. بالآخر یورپ کو بھی یہ سمجھ آگیا ہے کہ مسلمانان عالم کے لیے رسول خدا محمد مصطفی ﷺ سے آگے نہ کوئی ہے نہ کبھی ہو سکتا ہے۔

    Team Moonis Elahi



  • مونس الہی اور چوہدری سالک حسین نے پاکستان کی15 ویں نیشنل اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا

    0_1540875585046_44977544_1738504776272919_1820682214967345152_n.jpg

    0_1540875594016_45122153_1738504769606253_5985800164139335680_n.jpg

    0_1540875629010_45011803_1738504889606241_2142127501659340800_n.jpg

    0_1540875603446_45057760_1738504899606240_4177420539393998848_n.jpg 0_1540875612841_44961156_1738504799606250_5154229706052075520_n.jpg 0_1540875634160_44971658_1738504959606234_2362367682226946048_n.jpg

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خدمت کے مشن میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔ پاکستان زندہ باد!

    Team Moonis Elahi



  • پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی چودھری شجاعت حسین کی قیادت میں سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

    0_1540889825997_44973241_1738551499601580_5307257604102160384_n.jpg

    چوہدری شجاعت حسین ، مونس الٰہی،طارق بشیر چیمہ ،چوہدری سالک حسین ​
    اور چوہدری حسین الٰہی کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات​

    Team Moonis Elahi​



  • زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے۔

    0_1541220560389_45275120_1746345362155527_6729070642991202304_n.jpg

    پاکستان میں زہریلاسموگ کھیتوں کی آگ سےکہیں زیادہ بھارت کےکوئلےسےچلنےوالےپاورپلانٹس کے دھوئیں سےبن رہاہے۔

    بھارت کےسیاہ کرتوت ہماری زمین کےامن کوہی نہیں ہمارےآسمان کو بھی سیاہ کررہے ہیں۔

    زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے

    Team Moonis Elahi



  • تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا

    0_1541490747824_45361711_1750311528425577_1391079889301405696_n.jpg

    تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔ اس سال اب تک تھر میں544 بچوں کی اموات ہو چُکی ہیں۔

    یہ کیا سوچ ہے جو دریا ئے سندھ کو سمندر میں تو ضائع ہوتا دیکھ سکتی ہے مگر پیاسوں کو پانی جاتا نہیں دیکھ سکتی؟

    یہ وہی سوچ ہے جو کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتی ہے

    Team Moonis Elahi



  • 0_1541562859020_45463589_1751694711620592_231404136304738304_n.jpg

    ! یہ ہے اصلی سی پیک

    ۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں

    ۔اس فیصلے سے پاکستان کا 12 ارب ڈالر سالانہ زرمبادلہ بچے گا,

    ہم پر ڈالر کی اجارہ داری بھی ختم ہو گی اور قرضوں کا بوجھ بھی گھٹے گا ۔

    Team Moonis Elahi



  • آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے

    0_1541736372422_45671287_1754258278030902_4431626695727906816_n.jpg

    افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

    9

    نومبر یوم اقبال

    آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے۔

    انشا اللہ

    Team Moonis Elahi



  • ن لیگ کے نا اہل سی ای اواورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا.

    0_1541827178173_45665852_1755253647931365_1997526780415574016_n.jpg

    ن لیگ کے

    #PIA

    میں لگائے نا اہل

    CEO#

    اورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا

    .#AuditorGeneralPakistan

    کی رپورٹ۔

    ن لیگ نے پاکستان سٹیل ملزکو اپنی اتفاق سٹیل اورپی آئی اے کواپنی

    #AirBlue

    کے لئے تباہ کیا ۔

    یہ سازش قومی اداروں کے خلاف نہیں قوم کے خلاف کی گئی۔

    Team Moonis Elahi



  • ن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت.

    0_1542260774023_46245130_1761595000630563_2038355203387817984_n.jpg

    دیہات میں رہنےوالےپاکستانی عوام کی اکثریت پچھلےدس سالوں میں اورزیادہ غریب اورمزیدمحروم ہو گئی ہے،

    ورلڈ بنک کی تازہ ترین رپورٹ

    یہ ہےن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت.

    چندبسیں،ایک ٹرین اورکچھ سڑکیں دکھاکرقوم کولوٹ لیا،

    ن لیگ نےعوام کو غریب تر اور معشیت کو تباہ کر دیا

    Team Moonis Elahi



  • بھارت مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے

    0_1543466807773_46831141_1779798612143535_346981989707939840_n.jpg

    چاہے کرتار پور ہویا کٹاس راج ،

    پاکستان نے ہمیشہ امن قائم کرنے میں پہل کی ہے ۔

    اب بھارت سرکار بھی کچھ عقل کرے ،

    پائیدار امن کے لئے پاکستان کی نقل کرے اور مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے

    Team Moonis Elahi



  • بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔

    0_1543897715703_47258292_1786392018150861_5621165064275886080_n.jpg

    بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔

    دریائے سندھ پر کالاباغ ڈیم بنانے کے مخالف چناب کے پانی کی اس کھلی بھارتی ڈکیتی پر کیوں خاموش ہیں؟

    یہ وطن دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟

    Team Moonis Elahi



  • پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی

    0_1543995280005_47467679_1787768204679909_4302361030660456448_n.jpg

    پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی!

    ایک جانب ن لیگ نے 4 ارب روپے صاف پانی کمپنی کے پی لیے اور عوام کو ایک قطرہ بھی صاف پانی نہ دیا

    ۔دوسری جانب پانی کی پرائیویٹ کمپنیوں کو بے دریغ پاکستان کا پانی چُرانے اور عوام کا خون پینے کی کھلی اجازت دے دی

    اور ان سے کوئی حساب بھی نہ لیا۔

    Team Moonis Elahi



  • سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔

    0_1544075393402_47382879_1789035721219824_8839468068728995840_n.jpg

    سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔

    ماڈل ٹاؤن کے مظلومین کی فریاد سنی گئی ۔

    اب ن لیگ اور اس کے گلو بٹوں کی گردن ہوگی اور قانون کاآہنی شکنجہ ۔

    Team Moonis Elahi



  • پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ

    0_1544250692249_47480410_1791801770943219_7373866300658941952_n.jpg

    سدھو کا سر قلم کرنے والے کو 1کروڑ روپے کا انعام,

    ایک ہندو شدت پسند تنظیم کا اعلان ۔

    نریندر مودی اور اس کے ہندو شدت پسندوں کا مکروہ چہرہ ایک دفعہ پھر بے نقاب۔

    Team Moonis Elahi



  • پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا

    0_1544762244662_47684816_1800200050103391_3483579310143438848_n.jpg

    پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا۔

    تربیلا اورمنگلا آبی طلب پوری نہیں کر سکتے۔

    بھاشا ڈیم اور کالاباغ ڈیم ناگزیر ۔

    بھاشا 11 سال اور کالاباغ ڈیم کی صرف 5 سال میں تعمیر۔

    آئیے تاخیرکا توڑ تدبیر سے کریں۔ سارے صوبے ملکر کالاباغ ڈیم تعمیر کریں

    Team Moonis Elahi