PML | Moonis Elahi 's Political Desk



  • دنیاکی نایاب ترین اِنڈس ڈولفن دریائےسندھ میں کم پانی کی وجہ سے خیر پورکی نہر میں

    0_1547097786441_49949099_1838290436294352_8636634888100904960_n.jpg

    یہ دنیاکی نایاب ترین اِنڈس ڈولفن ہے۔

    دریائےسندھ میں کم پانی کی وجہ سے یہ راستہ بھٹک کر خیر پورکی ایک نہر میں پھنس گئی ہے۔

    سندھ کےعوام کوبھی اس مچھلی کی طرح کالا باغ ڈیم پر بھٹکایا گیا ہے۔

    سچ تو یہ ہےکہ صرف کالاباغ ڈیم سے ہی سندھ کوزیادہ پانی اور دریائے سندھ کی سارا سال روانی ممکن ہے

    Team Moonis Elahi



  • بھارتی فوج کے چیف کا پاکستانی حدود میں جاسوس ڈرون بھیجنے کا اعتراف

    0_1547271240064_50018903_1841022952687767_4345592346100891648_n.jpg

    بھارتی فوج کے چیف بپن راوات نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستانی حدود میں بھارتی جاسوس ڈرون بھیجنے کا اعتراف بھی کیا ہے

    اورپاکستان کی جانب سے ان کےگرائےجانے کو بھی تسلیم کیا ۔ یعنی اپنی شرارت بھی مانی اور اپنی شکست کا بھی اعتراف کیا ۔

    Team Moonis Elahi



  • دس سال میں پی آئی اے میں 360 ارب کی لوٹ مار اور بیشمار ناجائز بھرتیاں

    0_1547272794036_49410011_1840776952712367_8019062296523309056_n.jpg

    پی آئی اے کے 16 پائیلٹ اور فضائی عملہ کے65 اراکین کی تعلیمی اسناد جعلی نکل آئیں ۔

    10

    سال میں

    PIA

    میں

    لاکھوں مسافروں کے جان و مال کو جعلی ڈگری ہولڈر اور نااہل فضائی عملے کے حوالے کیے جانے کا انکشاف۔

    360 ارب کی لوٹ مار اور بیشمار ناجائز بھرتیاں..

    .پچھلی 2حکومتوں کا قوم کو تحفہ

    Team Moonis Elahi



  • مستقبل میں پانی سونےکےبھاؤ پربھی نہیں ملےگا

    0_1547615710567_49764951_1846105965512799_7786912605435592704_n.jpg

    منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثارکاکمنٹ۔

    ذراسوچئیےجس خطرےکی طرف

    CJ

    صاحب نے اشارہ کیاہےکیاہم اس کامقابلہ کرنےکےلیےتیارہیں؟

    پانی کی قدر کریں کیونکہ پانی سےہی زندگانی ہے۔

    پانی بچائیں ڈیم بنائیں ملک بچائیں

    Team Moonis Elahi