PML | Moonis Elahi 's Political Desk



  • PM asked not to use office until Panama verdict

    0_1497330379054_19059253_1382982938433438_275396125125325190_n.jpg


    LAHORE: Pakistan Muslim League leaders Chaudhry Shujaat Hussain and Pervaiz Elahi have asked Prime Minister Nawaz Sharif not to use ‘powers of his office’ till the decision of the Panama Papers case.​


    Speaking at the Iftar dinner they hosted for Jamaat-i-Islami chief Senator Sirjul Haq, Opposition Leader in Punjab Assembly Mian Mehmoodur Rasheed and Pakistan Awami Tahreek secretary general Khurram Nawaz Gandapur , Mr Shujaat said it was not the joint investigation team (JIT) but the Supreme Court which would decide the Panama Papers case.​


    “Nawaz Sharif should not use the power of his office (of prime minister) till the decision of SC on Panama case,” he said and added the PML-N wanted to make the JIT probing the offshore holdings of Nawaz Sharif and his children controversial. “Now the time has changed as this time, the PML-N can’t attack the SC,” he said.​


    Pervaiz Elahi said some opposition parties had agreed to form an electoral reforms committee, headed by Sirajul Haq, as electoral reforms were need of the hour.​


    Team Moonis Elahi​



  • Highest ever Rs.15 trillion loan being taken to repay & service loans piled up in PMLN 4 years excluding CPEC $46bn. PMLN Debt Trap.

    0_1497504297679_19059126_1211599538963448_4097136470945988893_n.jpg

    ن لیگ کے چار سال
    قرضوں میں جکڑا پاکستان کا بال بال

    اسحاق ڈار نے پاکستان پر تاریخ کے ریکارڈ قرضے
    چڑھانے کے بعد مزید 15 ٹریلین روپے مانگ لیے

    قوم پر قرضوں کا انبار ۔۔بند کاروبار ، اکثریت بے روزگار

    Team Moonis Elahi



  • 0_1497853671234_19399142_1215626645227404_5414717901695886047_n.jpg

    Pakistan beat India to lift the Champions Trophy 2017. Superb win to lift the country's morale just when required. Well played guys!

    Congratulations Team Pakistan

    Team Moonis Elahi



  • Chaudhry Pervaiz Elahi Exclusive Interview in Takraar

    0_1498114157849_ChPervezElahi1000.jpg

    Video Link

    Team Moonis Elahibolded text



  • Summoning Maryam Nawaz is against Islamic norms,declares Rana Sanaullah. He openly abused her in Punjab Assembly when in PPP .

    0_1499234583501_19731922_1230357047087697_4542160592517253055_n.jpg

    ’’مریم نواز کی جے آئی ٹی میں طلبی​
    اسلامی روایات کے مطابق نہیں ‘‘​


    سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈ رانا ثنا اللہ کا فرمان ​


    ’’اگر اسے گھر کا خیال ہوتا تو
    کیپٹن صفدراس کی بیٹی نہ لے اڑتا ‘‘​


    رانا ثنا اللہ کا اپنے دور پی پی پی میں چنیوٹ جلسہ میں بیان
    رانا ثنا اللہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 2396
    مورخہ 6-11-92 آج بھی چنیوٹ تھانہ میں موجود ​


    ماڈل ٹاؤن کا مگر مچھ
    کونسا جھوٹ ، کونسا سج ؟​

    Team Moonis Elahi



  • Rupee falls to its lowest in 9 years & the Dollar shoots to Rs 108.50. Another Dar Topi Drama to divert public focus from JIT Panama

    0_1499664895700_19702405_1233305296792872_2823040650325334046_n.jpg

    پاکستانی روپیہ9 سال کی کم ترین سطح پر آگیا


    ڈالر 108.50 روپے پر چلا گیا ​


    ڈالر ڈار کا ایک اور ٹوپی ڈرامہ
    عوام تاکہ بھول جائیں جے آئی ٹی اور پانامہ​

    Team Moonis Elahi



  • This Monsoon choked drains,lack of equipment,corrupt local govt and PMLN indifference turns Gujrat into Venice.

    0_1500283634081_19990144_1240329089423826_6111084921062517549_n.jpg

    موسم برسات میں ​
    گجرات وینس میں تبدیل ​


    اس موسم برسات میں بر وقت نالیوں کی صفائی نہ ہونے، ضروری مشینوں کی عد م دستیابی ، کرپٹ مقامی حکومت اور ن لیگی حکمرانوں کی گجرات سے دشمنی کے باعث گجرات شہر کی سڑکیں اور گلیاں وینس شہر کا منظر دینے لگیں ۔​

    Team Moonis Elahi



  • The poor state of Punjab govt Schools.44% without power,34% without water, 29% without toilets,30% without walls. CM Shehbaz without shame.

    0_1500456740267_20139636_1244548619001873_7411877311087394687_n.jpg

    44

    فیصد سکول بجلی کے بغیر

    34​
    فیصد سکول پانی کے بغیر ​

    29 ​
    فیصد سکول ٹوائلٹ کے بغیر ​

    30​
    فیصد سکول چار دیواری کے بغیر ​


    کیسے پڑھیں گے پنجاب کے بچے بنیادی سہولیات کے بغیر​

    Team Moonis Elahi



  • Pervaiz Elahi accuses Punjab government of corruption!

    0_1500891950322_ChPervezElahi1000.jpg

    Video Link

    Team Moonis Elahi



  • 0_1501489820682_20431688_1255138954609506_3162672772178389137_n.jpg

    حدیبیہ کیس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم شہباز شریف کو ن لیگ کااگلا وزیر اعظم بنانے کی تیا ری

    حدیبیہ کیس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم
    شہباز شریف
    کو ن لیگ کااگلا وزیر اعظم بنانے کی تیا ری

    گارڈ فادر 1 کے بعد گار ڈ فادر 2

    Team Moonis Elahi



  • 0_1502344929581_20638485_1264807843642617_4350287341559794055_n.jpg
    ن لیگی حکمرانوں کی انا پرستی اور ہٹ دھرمی کے باعث پنجاب کے لاکھوں بیمار علاج سے محروم

    ڈاکٹرو ں اور پنجاب حکومت میں جنگ
    عوام مجبور ، مریض تنگ

    ن لیگی حکمرانوں کی انا پرستی اور ہٹ دھرمی کے باعث
    پنجاب کے لاکھوں بیمار علاج سے محروم

    Team Moonis Elahi



  • 3 patients 1 bed.A familiar sight at almost every Punjab Hospital bearing testimony to Shehbaz criminal neglect of Health Sector & poor.

    0_1503571718587_20992653_1276672039122864_8713176710358684741_n.jpg

    پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ایک بیڈ پر تین ،تین بیمار ​
    سی ایم شہباز کی صحت پالیسی سے کیا ڈاکٹر ، کیا مریض سب لاچار ​

    Team Moonis Elahi



  • Arsenic in Pakistan Ground Water main cause of Cancer spread!

    0_1503647594141_20992694_1278435102279891_8873079513766488286_n.jpg

    پاکستان کے زیر زمین پانی میں زہریلے
    آرسینک سینکھیا کی مقدار میں خطرناک اضافہ

    جب قوم کے اربوں ڈالر بجائے صاف پانی کے منصوبوں کے
    نمائشی ٹرینوں اور جعلی سکیموں پر اجاڑے جائیں گے
    تو پاکستان کے غریب اور بیمار کہاں جائیں گے ؟

    Team Moonis Elahi



  • اہلیان پاکستان کو حج بیت اللہ مبارک

    0_1504166539689_21106905_1283844761738925_3044528340178820587_n.jpg

    اہلیان پاکستان کو حج بیت اللہ مبارک

    آئیے حج بیت اللہ کے عظیم موقع پررب ذوالجلال سے اس کی رحمت اور بخشش طلب کریں ،اس کی راہ میں زندگی گزارنے کا عہد کریں اور اپنے پاکستان کی سلامتی و سربلندی کی دعا کریں ۔

    Team Moonis Elahi



  • مسلم لیگ کی خوددار پاکستان ریلی، ملک دشمن ہر پالیسی کا مقابلہ کریں گے: مونس الٰہی

    0_1504167085394_21151473_1283321155124619_273789608677821969_n.jpg

    پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلئے دعائے خیر، پرجوش نعرہ بازی، ریلی میں خواتین، وکلا، علما اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی

    لاہور(30اگست2017) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی کی قیادت میں یہاں خوددار پاکستان ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں، خواتین، وکلا اور علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ ریلی کا واحد مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ عوام پاکستان کی سلامتی اور خودداری کیلئے متحد ہیں اور وہ پاکستان دشمن ہر پالیسی کا بھرپور سامنا اور مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔​

    مسلم لیگ ہاؤس سے شملہ پہاڑی تک نکالی گئی ریلی کے پرجوش شرکا نے پاکستان کی سلامتی، یکجہتی اور استحکام کیلئے اجتماعی دعا کی، وہ پاکستان، پاکستان مسلم لیگ زندہ باد اور چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی حمایت میں اور امریکہ انڈیا گٹھ جوڑ مردہ باد، انڈیا کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے زبردست نعرے لگاتے رہے۔ مونس الٰہی نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا تھا وہ پاکستان کی سلامتی، یکجہتی اور استحکام اور خودداری کی ضامن ہے اور مادرِوطن کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ریلی کی کامیابی پر شرکا کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے ملک میں ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے، بھارت اور امریکہ کی غلط پالیسیوں کے خلاف ہم آواز بلند کرتے آئے ہیں اور امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کو مسترد کرتے ہیں۔

    Team Moonis Elahi​



  • Kalabagh Dam critical in the face of severe Water Scarcity,Chairman Wapda briefs the Senate. High time all Pakistanis agree on KBD.

    0_1504167622692_21230879_1282415525215182_8619105087555623153_n.jpg

    پانی کی قلت کے شدید بحران پر قابو پانے کے لئے
    کالاباغ ڈیم کی تعمیر اشد ضروری

    (چئیر مین واپڈا لیفٹینٹ جنرل (ر)مزمل حسین کا پاکستان سینیٹ کمیٹی میں بیان )

    اب وقت آگیا ہے
    تمام پاکستانی اختلافات بھلائیں
    مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں

    Team Moonis Elahi



  • Suu Kyi calls Rohingya Genocide fake. If 60,000 torched homes,3000 corpses & 125,000 migrants are fake then how genuine is her NobelPrize ?

    0_1504764983148_21272171_1289163814540353_8298493040412678350_n.jpg

    آن سان سانگ سوچی کی نئی ’’نوبل‘‘ قلابازی
    انسانی حقوق کی نام نہاد نوبل انعام یافتہ نے
    3000 نعشوں،
    60,000 جلے گھروں
    اور 125,000 تباہ حال روہنگیا پناہ گزینوں
    کو فرضی قرار دے دیا
    کوئی اس سے پوچھے کہ اس بیان کے بعد
    اس کا نوبل انعام کتنا حقیقی رہ گیا ہے ؟

    Team Moonis Elahi



  • The new CEO PIA presents a Rs 10 billion bailout plan. What about the Rs 40bn PMLN wasted last 4 years in the name of PIA bailout?

    0_1505110490683_21433143_1291998340923567_7947093062115581745_n.jpg

    قوم کے10 ارب مزید ہڑپ

    پی آئی اے کے نئے سفارشی سربراہ کا قومی ائیر لائن کی بحالی کے لیے 10 ارب روپے مزید خرچہ کا پلان

    اس بھاری خرچہ سے پہلے ن لیگ اپنے پچھلے چار سالوں میں پی آئی اے کی بحالی کے نام پر
    40

    ارب روپے کی فضول خرچی کا حساب دے

    Team Moonis Elahi



  • Narendra Modi follows Twitter Accounts promoting Hindu Terrorism, reports Hindustan Times. Twitter should Block Narindra Modi.

    0_1505111662382_21369492_1291441447645923_3062164339151550707_n.jpg

    نریندرمودی ہندو د ہشت گردوں سے ان کے ٹوئیٹراکاؤنٹس کے ذریعے رابطہ میں ہیں ۔
    (بھارتی اخباری ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ )

    تما م سوشل میڈیا پلیٹ فارم بشمول ٹوئیٹر ، فیس بک ، انسٹا گرام وغیرہ اس بات کا نوٹس لیں
    اور دہشت گرد مودی پر فوری پابندی لگائیں

    Team Moonis Elahi



  • New AGP Report indicates Rs.876 bn worth huge Federal Spending irregularities. This should be probed immediately.

    0_1505112959704_21432683_1291173164339418_8830819467601887109_n.jpg

    ن لیگ حکومت کی2016-17 میں 876 ارب روپے کی بھاری
    بے قائدگیوں کا ا نکشاف (آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ )

    ن لیگ کی37 وزارتوں میں قوم کے اربوں روپوں کی بھرپور لوٹ مار

    ترقی ہوئی ہے تو بس شریفوں کے خزانوں میں
    نا م آئے گا ان کا کرپشن کی سب داستانوں میں

    Team Moonis Elahi


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.