چوھدری اعتزاز احسن الیکشن دو ہزار اٹھارہ کے بعد وزیراعظم کے لیے سب سے اچھے امیدوار ہیں



  • چودھری اعتزاز ،عمران اور تمام ن لیگ سے زیادہ قابل اور باکردار ہیں۔ پی پی پی کو چودھری اعتزاز احسن کو اپنا امیدوار بنا کر انتخابی مہم میں جانا چاینے



  • اگر زرداری سے جان چھوٹ جاۓ تو پی پی پی اپنے اصل کردار کو ادا کرتے ہوئے الیکشن ٢٠١٨ میں بڑا معرکہ سر کر سکتی ھے



  • زرداری اور بلاول کے ہوتے ہوئے اعتزاز کس کھیت کی مولی ہیں؟



  • زرداری کا کوئی امکان نہیں اسٹیبلشمنٹ اور عوام زرداری کو برداشت نہیں کریں گے بلاول کو ابھی تجربہ کی ضرورت ھے