لوٹا ازم بمقابلہ بھٹو ازم



  • عمران خان کے پاس اسٹیبلشمنٹ اور الیکٹ ابل لوٹے ہیں

    بلاول بھٹو کے پاس اپنے نانا اور ماں کا شاندار ماضی اور بھٹو ازم ہے.

    اگلے الیکشن میں ایک طرف اسٹیبلشمنٹ اور لوٹا ازم ہے اور دوسری طرف غریب عوام اور بھٹو ازم ہے.