Khanewal — NA150 NA151 NA152 NA153



  • Discuss district Khanewal NA-150 NA-151 NA-152 NA-153 and provincial seats from Punjab



  • این اے 150 کبیروالا تحصیل میں مقابلہ نون کے ایڈمرل سرگانہ اور تحریک انصاف میں تازہ شامل ہونے والے رضا
    حیات ہراج کے درمیان ہوگا. اگر فخرامام آزاد لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیں تو اچھا مقابلہ ہو گا. گوکہ رضا حیات یہ سیٹ آزاد جیت تھے مگر حسین جہانیاں کی علیحدگی کے بعد انکو مشکل آسکتی ہے گو ابھی تک رضا حیات کو ایڈوانٹیج حاصل ہے



  • این اے 151 خانیوال شہر اور مظافات پر مشتمل ہے. یہاں پر سخت مقابلہ کی توقع ہے احمد یار ہراج کی تحریک
    انصاف میں شمولیت سے نون کے محمد خان ڈاہا کو مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے.



  • این اے 153 میاں چنوں
    نون کا پرانا پینل ہی میدان میں ہو گا اور دونوں ایم پی ایز کی اپنی محنت ہی وجہ سے این اے کی سیٹ پر نون کو ایج ہے. پی ٹی آئی کی طرف سے شاہ محمود قریشی کا بھانجا ظہور قریشی امیدوار ہے جس نے 2013 میں 80000 کے قریب لئے تھے.



  • این اے 154 جہانیاں کی سیٹ پر افتخار نزیر نوناور مرتضیٰ میتلا تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلہ کی توقع ہے. آزاد امیدوار سہیل کھگہ بھی میدان میں ہے اور کسی بھی امیدوار کی ہار جیت میں بنیادی رول ادا کرے گا



  • my prediction for khanewal
    KHANEWAL

    NA 150 Khanewal (PTI) RAZA HIYAR HIRAJ
    NA 151 Khanewal (PTI) Ahmed Yar HIRAJ
    NA 152 Khanewal (PML-N) Pir Aslam Bodla
    NA 153 Khanewal (PTI) Ghulam Maitkla

    TOTAL SEATS 4
    PTI 3 N 1