America Targets Pakistan And Silences The Critics



  • ALERT: America Targets Pakistan And Silences The Critics

    This article was supposed to appear today (September 2) in The News International but did not due to reported pressure from the US Embassy in Islamabad.

    http://pakalert.wordpress.com/2009/09/02/alert-america-targets-pakistan-and-silences-the-critics/



  • This article was supposed to appear today (September 2) in The News International but did not due to reported pressure from the US Embassy in Islamabad.

    How can we verify this? This could just be a ploy to get this piece the credibility that it would not otherwise get.



  • Assalam-o-Alaikum-Warahmat-ULLAH ALL,

    We at JI/MMA, PTI have been warning of this for a long time now.

    I wonder when people will wake up.

    I wonder when people will realize the difference between friend and foe



  • yahya

    '

    This article was supposed to appear today (September 2) in The News International but did not due to reported pressure from the US Embassy in Islamabad.

    '

    Shahazad bahi ko 'Khilfat ki mail' aayi haai ? or may be its his contacts in US embassy. Who knows ?



  • o bhai, i just copied it from the link. link khola hota to aap ko pata chal jata. but you are so biased already that you didnt even bother looking at the article.



  • shahzad1924

    'Insan kaay jhoota honaey ki liye itna hi kafi haai kay woh baghari tasdeeq kaay baat aagey biyan karey'



  • AsifK,

    apny dawoon/gheebatoon k bary me kiya khayal hy.aap tho sab se bary sardar hain jhooton k phir..

    koyi aisa banda ya party nahi jis ki burai aap na karain.

    amrica aur west k ilawa sub bayan kerthy rehthy hain aap.



  • "'Insan kaay jhoota honaey ki liye itna hi kafi haai kay woh baghari tasdeeq kaay baat aagey biyan karey'"

    im totally shocked. asif bhai bhi Islamic references quote kartay hain :-0



  • ISLAMABAD: Amid apparently strained relations between Pakistan and United States, a mini-America is in the making in the heart of Islamabad.

    http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-13158-US-Embassy-in-Islamabad-being-expanded



  • امریکی سفارت خانہ اسلام آباد - اور تعمیر نو پروجیکٹ

    محترم ممبران،

    اسلام عليکم،

    میں اسلام آباد امریکی سفارت خانے کی تعمیر نو کے منصوبہ بندی کے بارے میں مصنف کی ذاتی رائے کا احترام کرتا ہوں ۔ تاہم، ان کا تجزیہ افواہ پر مبنی ہے اور زمینی حقائق سے بہت ہی دور ہے۔

    ان بے بنیاد الزامات میں کوئی حقیقت نہیں کہ امریکی سفارت خانے کی طرف سے اسلام آباد میں

    ایک چھوٹا امريکی شہر تعمیر کیا جا رہا ہے ۔ سفارت خانہ ايک نئی عمارت تعمیر کررہا ہے کيونکہ موجودہ عمارت تقریبا 30 سال پرانی ہے۔ میں بلاشبہ بیان کرسکتا ہوں کہ امریکی سفارت خانے کے احاطے میں کوئی خفیہ عمارتوں کی تعمیر نہيں ہو رہی جيسا کہ مصنف نے غلط دعوی کیا ہے۔ امریکی سفارت خانہ کوئی بھی حقائق نہیں چھپا رہی ہے اور اس منصوبہ بندی کے تعمیر نو کے متعلق تمام معلومات سی ڈی اے اور دیگر تمام متعلقہ پاکستانی ایجنسیوں کے مکمل علم ميں ہيں۔

    يہ ذکر کرنا نہايت ضروری ہے کہ تمام مجوزہ تعمیر نو کی منصوبہ بندی ضروری منظوری کے لئے سی ڈی اے کو بھيجوائی گئی، جو ان کی طرف سے منظوری کے بعد امریکی سفارت خانے کو این او جاری کردی گئی۔

    ميں بتانا چاہتا ہوں کہ اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے اورملک میں تمام قونصل خانوں کا مشن امریکہ اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور اقتصادی اور تجارتی میدان ميں تعلقات کو فروغ دینے کے لئے ہيں۔

    سفارت خانے کی سرگرمیاں پاکستان کے عوام سے مخفی نہیں ہے. ان سرگرمیوں کا توجہ جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے، علاقائی استحکام کو یقینی بنانے، بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف جنگ، اسمگلنگ کے خلاف جنگ، اور توسیع تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر مرکوز ہيں۔

    دنیا بھر میں ہر امریکی مشن کی طرح اسلام باد کا سفارت خانہ بھی امید رکھتی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر مواصلات اور باہمی افہام و تفہیم کو بہتر بنائے، جمہوری آدرشوں کو فروغ ديں، انسانی حقوق کو بہتر بنائے، اور ایک صحت مند عالمی ماحول اور ایک محفوظ دنیا کے لئے مدد فراہم کريں.

    ميں بتاتا چلوں کہ امریکہ سنجيدگی سے پاکستان کے ساتھ طویل المدتی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا خواہشمند ہے جو پاکستان کہ سیکورٹی کو مضبوط بنائے اور عوام کی حفاظت کا ضامن ہو، لیکن اس سے بڑ کر تعلقات کا خواہاں ہے. امریکی حکومت پاکستان کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی، جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے اور پاکستان میں ایک مؤثر عوامی شعبے کی ترقی میں مدد دینے کے لئے مدد دينا چاہتی ہے. اقتصادی اور سیاسی طور پر مضبوط پاکستان ہی امریکی سیکورٹی اور علاقائی مفادات کے لئے بہت اہم ہے ۔

    ميں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ امریکی سفارت خانہ پاکستان میں کسی بھی غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث نہیں ہے جو ملک کے آئین اور قوانین کی خلاف ہو۔ سفارت خانے کی تعمیر نو کا منصوبہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے منظورشدہ ہے اور متعلقہ ایجنسی نے پہلے ہی سفارت خانے کو این او سی جاری کردی ہے.

    تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov



  • ان بے بنیاد الزامات میں کوئی حقیقت نہیں کہ امریکی سفارت خانے کی طرف سے اسلام آباد میں

    ایک چھوٹا امريکی شہر تعمیر کیا جا رہا ہے

    ميں بتاتا چلوں کہ امریکہ سنجيدگی سے پاکستان کے ساتھ طویل المدتی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا خواہشمند ہے جو پاکستان کہ سیکورٹی کو مضبوط بنائے اور عوام کی حفاظت کا ضامن ہو، لیکن اس سے بڑ کر تعلقات کا خواہاں ہے.

    kiya ghatiya mazaak hai.



  • The article is gone from wordpress site ?